ضلع چکوال پاکستان کا اک مشہور شہر ہے ۔جہان پر زیادہ تر لوگوں کا انحصار کاشت کاری پر ہے۔ اوربیل ریس یہاں کا قدیمی کھیل ہے کو کئی دھائیوں سے چلا آ رہا ہے۔ اس میں ضلع چکوال کے باسی بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ، اور ضلع چکوال کے تقریبا ہر گاوں میں کوئی نہ کوئی مشہور ترین بیل موجود ہے
No comments:
Post a Comment